محبت اور پسند کی شادی کے خلاف لڑکیوں کا حلف India ValentinesDay College Dawnnews
جہاں دنیا بھر میں گزشتہ روز 14 فروری کو لوگوں نے ایک دوسرے کو تحائف دے کر ویلنٹائن ڈے کا منایا وہیں بھارتی شہر امراوتی کے ایک کالج میں نوجوان لڑکیوں نے کبھی پیار اور پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف اٹھالیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امراوتی میں واقعے ویمن آرٹس اینڈ کامرس کالج کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جہاں گزشتہ روز طالبات سے حلف لیا گیا کہ وہ کبھی محبت نہیں کریں گی اور نہ ہی پسند کی شادی کے حوالے سے سوچیں گی۔طالبات نے عہد لیتے ہوئے کہا کہ 'میں قسم کھاتی ہوں کہ اپنے والدین کہ خود پر کیے بھروسے اور حالیہ واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے کبھی کسی سے محبت میں مبتلا نہیں ہوں گی اور نہ ہی پسند کی شادی کروں گی'۔رپورٹ کے مطابق پروفیسر نے طالبات سے یہ حلف بھی...
طالبات کی جانب سے اس انوکھے عمل پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے کالج انتظامیہ کا کہنا تھا کہ وہ محبت یا پسند کی شادی کے خلاف نہیں لیکن امید کرتے ہیں کہ لڑکیاں اپنی زندگیوں میں بہتر شریک حیات کا انتخاب کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »
محبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِشیاسرحسین اور اقراء عزیز شادی سے پہلے بھی خبروں میں رہتے تھے تو شادی کے بعد بھی سوشل میڈیا پر نت نئی پوسٹس ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
لفظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں البدر فور اختتام پذیر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر، آئی ایس پی آرراولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقوں البدر 4 کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں انعقاد
مزید پڑھ »