محبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِش

پاکستان خبریں خبریں

محبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

یاسرحسین اور اقراء عزیز شادی سے پہلے بھی خبروں میں رہتے تھے تو شادی کے بعد بھی سوشل میڈیا پر نت نئی پوسٹس ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں SamaaTV

Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر بھی یاسر نے انسٹا گرام پر اقراء کیلئے اپنی محبت کا اظہار کیا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ان کا یہ اظہار اس دن سے مشروط نہیں۔ اس پوسٹ کیلئے یاسر کی جانب سے جو تصویر منتخب کی گئی ہے وہ ان کی شادی کے دن کی ہے۔ اس پوز کیلئے یہ جوڑی دلہن کے دوپٹے کی اوٹ میں کھڑی ہے۔یاسر اور اقراء کی شادی 28 دسمبر 2019 کو کراچی میں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف ایک دن میں 242 افراد ہلاک، کرونا وائرس مزید کیاکرسکتا ہے؟ ماہرین نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ہر کوئی پریشان ہوگیاصرف ایک دن میں 242 افراد ہلاک، کرونا وائرس مزید کیاکرسکتا ہے؟ ماہرین نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ہر کوئی پریشان ہوگیاؓبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں
مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنRauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنتھرڈ ورلڈ ملکوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ ان کو ایسے لیڈر ملیں گے جو انہیں آسانی سے بیوقوف بنائیں گے۔ ان ملکوں کی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:26:09