لفظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لفظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

آج کے دن اس حسینہ کی منظرِ عام پر آنے والی داستان نے سب کو چونکا دیا

انسانی معاشرت کی تاریخ میں کچھ الفاظ ایسے ملتے ہیں جن کی معنویت میں ایک جہان آباد ہے۔ ان کی تشریح کرنے کے لیے مختلف فنون کا سہارا لینا پڑجاتا ہے مگر تب بھی اس کو بیان کرنے کی تشفی نہیں ہوتی۔ ایسا ہی ایک لفظ ’محبت‘ یا ’رومان‘ ہے۔

یہ لفظ آج بھی دنیا کا سب سے محبوب لفظ ہے کہ جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہوا ملتا ہے۔ رشتے اور ناطے بدل جاتے ہیں، اندازِ محبت تبدیل ہوجاتا ہے لیکن کسی نہ کسی شکل میں محبت اور اس کی اپنے آپ میں مست رکھنے والی یہ کیفیت محسوسات کے سفر پر گامزن رہتی ہے۔ شعر و شاعری اور ادب تخلیق کرنے والوں نے اپنی من مرضی سے رومان کے کئی فرضی کردار تخلیق کرلیے، جن کو دنیا بھر میں شہرت ملی۔ جس طرح شیریں فرہاد کا کردار فرضی ہے لیکن اس کو اب بھی ہمارے ہاں حقیقی مانا جاتا ہے۔ نثر نگاروں، شعرائے کرام، تاریخی ناول نگاروں کے ہاں بھی اس جذبے کی پرچھائی محسوس ہوتی ہے۔قبل مسیح میں ایران کی مقبول ترین قدیم داستان ’رستم سہراب‘ بھی ایک فرضی کہانی ہے لیکن رومان کے تناظر میں رستم و تہمینہ کی رومانوی داستان ایک اہم ترین حوالہ مانا جاتا ہے، جس طرح لیلیٰ مجنوں، شیریں فرہاد، ہیر...

اس محبت کی کڑیاں رومیوں اور یونانیوں کی تاریخ اور ثقافت میں بھی واضح طور پر مل سکتی ہیں۔ اب یہ سلسلہ دراز ہوکر عہد موجود تک آپہنچا ہے، جہاں مغرب ہو چاہے مشرق، ہر جگہ اس یوم محبت کو منانے اور سجانے کا باقاعدہ احترام کیا جاتا ہے، اس کو پسند اور ناپسند کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد اس مبہم لیکن رومانوی خیال کے ساتھ کھڑی ہے۔

13ویں صدی میں سندھ کی دھرتی پر سسی پنوں کی محبت کا عروج ہو یا چاہے 16ویں صدی میں پنجاب کی دھرتی سے جنمی مرزا صاحباں کی لازوال محبت کی داستان ہو، جس پر آج تک نظمیں تخلیق ہو رہی ہیں کہ جن میں محبت کے طوفانی جذبات کی اُٹھان محسوس کی جاسکتی ہے۔ یوں پھر اسی خطے میں داخل ہونے والے سلاطین ہوں یا مغل حکمران، سب نے رومان کی کیفیت کو دوام بخشا اور رومان پروری کے فروغ میں اپنی صلاحیتیں صَرف کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِشمحبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِشیاسرحسین اور اقراء عزیز شادی سے پہلے بھی خبروں میں رہتے تھے تو شادی کے بعد بھی سوشل میڈیا پر نت نئی پوسٹس ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیسعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
مزید پڑھ »

ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت اپنی مدت پورے کرے گی، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے:عثمان بزدارسیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت اپنی مدت پورے کرے گی، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے:عثمان بزدارسیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت اپنی مدت پورے کرے گی، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK GeneralElection PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:51