گرفتار کیے گئے مرکزی ملزمان حملے کر کے ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے تھے، حکام Germany Attack Arrest RightWingCoup DawnNews مزید پڑھیں؛
برلن: جرمنی کی پولیس نے سیاستدانوں، پناہ کے خواہشمند اور مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دائیں بازو کے ایک انتہا پسند گروہ کے خلاف ملک بھر میں جاری تفتیش کے نتیجے میں اپنے افسران سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔میں وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ گرفتاریاں جرمن ریاستوں میں 13 مقامات پر مسلح اسپیشل یونٹس کی جانب سے چھاپوں کے نتیجے میں عمل میں آئیں۔
فیڈرل پراسیکیوٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق گرفتار افراد میں ’4 مرکزی ملزمان اب تک غیر واضح طور پر سیاستدانوں، پناہ کے طلبگار اور مسلمان کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد پر حملے کر کے خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے تھے‘۔بیان کے مطابق دیگر 8 ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ’گروپ کی مالی معاونت کرنے، ہتھیار فراہم کرنے اور مستقبل میں ہونے والے حملوں میں شمولیت اختیار کرنے پر اتفاق کیا تھا‘۔
اس ضمن میں وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا تھا کہ 12 افراد میں شامل ایک پولیس افسر کو پہلے دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کے تعلق کے الزام میں معطل کیا گیا تھا، تاہم یہ بات واضح نہیں کہ وہ مرکزی ملزمان میں شامل ہے کہ نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »
صحرائے چولستان میں دوڑنے والی گاڑی میں خاص کیا ہے؟جیپ ریلی میں گاڑی کو خاص بنانے کے لیے ہر ریسر چولستان ریلی سے قبل اپنی گاڑی میں چار اہم تبدیلیاں ضرور لے کر آتا ہے۔ ریسر قاسم سعیدی کے مطابق ریسنگ کے لیے استعمال ہونے والے بیشتر پارٹس پاکستان میں دستیاب نہیں ہوتے۔
مزید پڑھ »