جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

جرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں

جرمن پولیس نے سیاست دانوں، سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں اور مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو گرفتار ہونے والے چار مشتبہ افراد ’’دہشت گرد‘‘ تنظٰیم بنا کر گزشتہ برس ستمبر سے پُر تشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے اور ایک دوسرے سے فون، آن لائن فورمز اور چیٹ گروپس کے ذریعے رابطے میں تھے۔ دیگر 8 افراد مالی وسائل اور ہتھیاروں کے ذریعے اس تنظٰیم کی معاونت کے شبہے میں گرفتار کیے گئے ہیں۔

جرمنی کے فیڈرل پراسیکیوٹر آفس کے مطابق جی بی اے کے مطابق دائیں بازو کے شدت پسندوں پر مشتمل یہ تنظٰیم جمہوری نظام اور سماجی ہم آہنگی کو تباہ کرکے خانہ جنگی کے حالات پیدا کرنا چاہتی ہے اور اس کے لیے سیاست دانوں، جرمنی میں پناہ کے حصول کی کوشش کرنے والے افراد اور مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

امیگریشن کے حامی ایک سیاست دان اور یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے بعد جرمن حکومت نے دائیں بازو کے شدت پسندوں کے خلاف گزشتہ برس سے کریک ڈاؤن کا آغاز کررکھا ہے۔ جرمنی کی مقامی خفیہ ایجنسی کے مطابق ملک میں اندازاً 24 ہزارسے زائد ’’دائیں بازو کے شدت پسند‘‘ موجود ہیں اور ان کی نصف تعداد ممکنہ طور پر تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتاسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدبرطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدلیڈز: برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:32