ٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ SamaaTV
Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 10 mins agoبلوچستان میں ٹڈی دل سے فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کے خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان نے ایمرجنسی نافذ کرکے اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔
پرانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملے سے فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا خدہ ہے، جس کے باعث ادارے میں ایمرجنسی نافذ اور اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق ٹڈی دل کے کئی جھنڈ اس وقت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موجود ہیں، جن سے فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ ٹڈی دل سندھ اور پنجاب میں بھی فصلوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔ اس کیڑے کا لاکھوں کی تعداد کا جھنڈ فصلوں کو کھا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »
’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘پاکستان کے مشہور یوٹیوب وی لاگر عرفان جونیجو نے تین روز قبل ’آئی کوئٹ‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
ترک صدر نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیے ، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوترک صدر کے پارلیمان میں بیان نے ناصرف پاکستانیوں بلکہ کشمیریوں کے دل بھی جیت لیے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
ہائی وے پر دل دہلا دینے والی ڈرائیونگ، ویڈیو وائرلام القوین:متحدہ عرب امارات میں ہائی وے پر مخالف سمت میں تیز رفتار گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق منچلے کو ہائی وے پر کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا، ریاست ام القوین میں پولیس نے لاپرواہی اور لوگوں کی زندگیاں خطرے م
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »