’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘

پاکستان خبریں خبریں

’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

وی لاگر عرفان جونیجو: ’ایک لڑکا جو زندگی سے بھرپور تھا، زندگی کے مقصد پر سوال اٹھانے لگا‘

انھوں نے کہا کہ ’ایک زمانے میں ایک لڑکا جو زندگی سے بھرپور تھا اب وہ اپنے زندگی کے مقصد پر سوال اٹھانے لگا ہے۔‘

تو کیا یہ سچ ہے کہ سوشل میڈیا کے دور اور لائکس، فولوورز اور سبزکرائبرز کی دوڑ میں شہرت کے بدلے اپنا ذہنی سکون گنواں رہے ہیں؟ٹوئٹر سے شہرت پانے والی مہوش بھٹی جنھیں ٹوئٹر صارفین ’ماہو بلی‘ یا ’ریاست کی موت‘ کے نام سے جانتے ہیں کا کہنا کہ یہ درست ہے کہ لوگوں کی آپ سے توقعات آپ پر ایسا دباؤ ڈالتی ہیں کہ آپ ان پر پورا اترنے کے لیے ہر حد تک جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

’میں جس دن کوئی نئی ویڈیو اپ لوڈ کرتی ہوں میں سارا دن مستقل یہی دیکھتی رہتی ہوں کہ اس ہر اب کتنے لائکس آگئے اور لوگ اس پر کیا رائے دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے میں زیادہ وقت فون پر جبکہ فیملی کے ساتھ کم گزارتی ہوں۔‘ڈاکٹر تمکنت کہتی ہیں کہ یوٹیوب کے ذریعے پیسے کمانا بھی اس بڑھتے ذہنی دباؤ کی ایک وجہ ہےانھوں نے کہا کہ ’آپ دیکھتے ہیں کہ دوسرے وی لاگرز ایسے ویڈیوز بنا رہے ہیں جن کو بہت لوگ دیکھ رہے ہیں تو آپ کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ آپ ویسی ویڈیوز بنائیں اور اکثر لوگ بھی آپ کو اس پر مجبور کرتے ہیں چاہے...

سعد الرحمان عرف ’ڈکی بھائی‘ یہ مانتے ہیں کہ لائکس اور فالوورز کی ریس میں آگے نکلنے کے لیے اکثر لوگ کچھ چیزیں ایسی بھی کہتے اور کرتے ہیں جو حقیقت میں نہیں ہوتیں۔سعد کہتے ہیں کہ انھوں نے سوشل میڈیا کی وجہ سے کبھی کسی بڑے ذہنی دباؤ کا سامنا نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »

’ایسا موبائل متعارف جو فولڈ کر کے جیب میں بھی ڈالا جا سکتا ہے‘’ایسا موبائل متعارف جو فولڈ کر کے جیب میں بھی ڈالا جا سکتا ہے‘نیو یارک: (ویب ڈیسک) موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون متعارف کردیا۔ گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون کی سکرین 6.7 انچ ہے جسے آسانی کے ساتھ موڑ کر جیب میں رکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:41