’ایسا موبائل متعارف جو فولڈ کر کے جیب میں بھی ڈالا جا سکتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’ایسا موبائل متعارف جو فولڈ کر کے جیب میں بھی ڈالا جا سکتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون متعارف کردیا۔ گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون کی سکرین 6.7 انچ ہے جسے آسانی کے ساتھ موڑ کر جیب میں رکھا جاسکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سان فرانسیسکو میں موبائل فون بنانے والی کمپنی سام سنگ کے نئے موبائل فونز کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ فون مکمل طور پر فولڈ یعنی بآسانی موڑا جاسکتا ہے۔ گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون کی سکرین 6.7 انچ ہے جسے آسانی کے ساتھ موڑ کر جیب میں رکھا جاسکتا ہے۔ سام سنگ کے ہیڈ آف پروڈکٹ مارکیٹنگ ریبیکا ہرسٹ کا کہنا ہے کہ فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فلپ سمارٹ فون جمعے سے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کی قیمت 1380 ڈالرز ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میٹرک بورڈ نے طلباء کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادیپشاور میٹرک بورڈ نے طلباء کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادیخیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ میٹرک امتحانات میں شفافیت کےلیے پشاور بورڈ نے طلبا اور امتحانی عملہ کی حاضری کی جانچ کےلیے موبائل ايپ متعارف کرا دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارفکرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارفبیجنگ: چینی ماہرین نے کرونا وائرس نشاندہی کرنے والی ایپلیکیشن متعارف کرادی، جس کی مدد سے متاثرہ لوگوں کی شناخت باآسانی ہوسکے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی معاونت کے لیے ماہرین نے ’کلوز کانٹیکٹ ڈیٹیکٹر‘ نامی ایسی ایپ تیار ک
مزید پڑھ »

موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیموبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیلندن: برطانیہ میں نابالغ لڑکی موبائل چلاتے ہوئے اتنی مصروف ہوئی کہ سڑک پر بس نے جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حادثہ برطانیہ کے علاقے واٹ وچ میں گزشتہ ماہ پیش آیا، غم زدہ والدین نے دیگر افراد کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفسعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا
مزید پڑھ »

سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

شیاؤمی کا نیا فلیگ شپ فون 13 فروری کو متعارف ہوگا - Mobilephones - Dawn Newsشیاؤمی کا نیا فلیگ شپ فون 13 فروری کو متعارف ہوگا - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14