خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ میٹرک امتحانات میں شفافیت کےلیے پشاور بورڈ نے طلبا اور امتحانی عملہ کی حاضری کی جانچ کےلیے موبائل ايپ متعارف کرا دی۔ SamaaTV
Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 2 hours agoخیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ میٹرک امتحانات میں شفافیت کےلیے پشاور بورڈ نے طلبا اور امتحانی عملہ کی حاضری کی جانچ کےلیے موبائل ايپ متعارف کرا دی۔امتحانی اور داخلہ فارم پر بچوں اور بچیوں کی تصاویر نمایاں نہیں ہوگی، بلکہ ایک کیو آر کوڈ ہوگا جس میں امیدواروں کا ڈیٹا موجود رہے گا۔
ایپ سے امتحانات کے دوران اساتذہ اور طلباء کی مانيٹرنگ ہوسکے گی جبکہ وائيوا کے نمبر بھی فوراً مل جائيں گے۔ وزیر تعلیم خیبر پختونخوا اکبر ایوب کا کہنا تھا کہ پشاور بورڈ میں متعراف کروائی جانے والی ایپ کو جلد ہی صوبے کے دیگر بورڈز تک توسیع دی جائے گی۔ مانیٹرنگ ایپ کے ذریعے نجی اور سرکاری اسکولوں کے تمام طلباء امتحانی مراکز سے متعلق بھی بروقت معلومات حاصل کرسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارفبیجنگ: چینی ماہرین نے کرونا وائرس نشاندہی کرنے والی ایپلیکیشن متعارف کرادی، جس کی مدد سے متاثرہ لوگوں کی شناخت باآسانی ہوسکے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی معاونت کے لیے ماہرین نے ’کلوز کانٹیکٹ ڈیٹیکٹر‘ نامی ایسی ایپ تیار ک
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے درخواست پر فیصل واڈا،الیکشن
مزید پڑھ »
حکومت نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کیا کام کرے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ، قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوریوفاقی کابینہ کا کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ، قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوری pid_gov MoIB_Official FederalCabinet PriceHike Prices Stability ReliefPackage Approval
مزید پڑھ »