وفاقی کابینہ کا کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ، قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ، قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کا کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ، قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوری pid_gov MoIB_Official FederalCabinet PriceHike Prices Stability ReliefPackage Approval

ریلیف پیکج کی منظوری دی ہے،یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو آئندہ 5ماہ تک ماہانہ 2ارب سبسڈی فراہم کی جائے گی ۔گندم ، چینی ، چاول ، دالیں اور گھی کی قیمتوں میں سبسڈی دی جائے گی، 20کلو آٹے کا تھیلا 800، چینی 70روپے کلو ، گھی 175روپے فی کلو دستیاب ہو گا ۔چاول اور دالوں کی قیمتوں میں 15سے 20روپے کمی

کی جائے گی، ماہ رمضان سے پہلے راشن کارڈ کا اجرا کر دیا جائے گا۔راشن کارڈ کے ذریعے مستحق افراد کو 25سے 30فیصد سستی اشیا فراہم ہوں گی ،چینی کی قیمت کو مستحکم رکھنے کیلئے درآمد پر پابندی ختم کر دی گئی ہے جبکہ وزیراعظم نے بجلی اور گیس قیمتوں میں کمی کیلئے جامع رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘حکومت کا ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘پاکستان میں حکومت نے پانچ اشیائے خورد و نوش کی رعایتی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کو پانچ ماہ کے لیے دس ارب کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاسچینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیدوفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08