ہائی وے پر دل دہلا دینے والی ڈرائیونگ، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ہائی وے پر دل دہلا دینے والی ڈرائیونگ، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ہائی وے پر دل دہلا دینے والی ڈرائیونگ، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ام القوین:‌متحدہ عرب امارات میں ہائی وے پر مخالف سمت میں تیز رفتار گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق منچلے کو ہائی وے پر کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا، ریاست ام القوین میں پولیس نے لاپرواہی اور لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں ایک لاپرواہ ڈرائیور ہائی وے پر تیز رفتاری سے رانگ وے گاڑی چلا رہا تھا، یہ منظر دیکھ کر ہائی وے پر سفر کرنے والے دنگ رہ گئے اور خوف کے مارے چیخ و پکار کرنے لگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیوزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے، عدالت کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکمسندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکمسندھ ہائی کورٹ ميں نقيب اللہ قتل کيس کے مرکزی ملزم راؤانواراوردیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی پڑھیےIrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے طلبہ کے لئے فوری میکنزم بنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ | Abb Takk Newsچین میں پھنسے طلبہ کے لئے فوری میکنزم بنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:49