اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ووہان میں موجود طلبا کو نکالنے کے لئے وزارت خارجہ کو فوری طور پر میکنزم بنانے اور فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد
چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے درخواست سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہرمن اللہ نے سماعت کی۔
والدین نے عدالت کو بتایا کہ یونیورسٹی نے لیٹر دے دیئے لیکن پاکستانی حکومت بچوں کو واپس نہیں لارہی، جس طرح کی خوراک وہ چاہتے ہیں ان کونہیں دی جارہی، بچے مشکلات میں ہیں، کیا بچے اپریل تک وہاں پھنسے رہیں گے، اگربچوں کے ساتھ کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دارہوگا، بچوں کو چین سے واپس لانے کے لیے حکومت کو حکم دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوحکومت کو ہمیں ووہان سے واپس لانے کا حکم دیا جائے، چین میں موجود پاکستان طلبہ
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »