عالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریس Lahore UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
شدید سردی کے باعث ایک ملین شامی موت کے منہ میں ہیں: اقوام متحدہ
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا۔ اداروں کے درمیان مباحثہ ضروری ہے، مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر نصاب میں تبدیلی کرنا ہوگی، موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرنا ہوں گے، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا سلامتی کونسل کے صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہے، سیکیورٹی کونسل کے صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا عدم مساوات کی مثال ہے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ اقوام متحدہ امن مشنز میں پاکستان سب سے بڑا شراکت دار ہے، امن مشن کے لیے خدمات دینے والی کچھ بہادر خواتین اور مردوں سے ملاقات متاثر کن تھی، ان افراد نے امن کے قیام کے لیے کام کیا، آپ کی قربانی اور خدمات کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
دوسری جانب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس آج کرتارپور جائیں گے جبکہ شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کی سیر کا بھی پلان ہے، انتونیو گوتریس کنڈرگارٹن میں بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت میں تبدیلی ،عالمی دباو بڑھنے پربھارتی وزیراعظم مودی کانیا بیان آگیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہٹ دھرمی کے نئے ریکارڈ قائم
مزید پڑھ »
ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید ، 2 زخمیڈی آئی خان : صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ ا
مزید پڑھ »
فیٹف اجلاس: پاکستانی کی متاثر کن کارکردگی، 27 میں سے 14 نکات پر موثر اقدامات
مزید پڑھ »