اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ہلاکت کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض مرجاتے ہیں ،ہسپتال کو غفلت پر10 سے 20 ملین روپے لواحقین کو دیناپڑے توپتاچلے گا،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں تین سال کی بچی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض مرجاتے ہیں ،ہسپتال کو غفلت پر10 سے 20 ملین روپے لواحقین کو دیناپڑے توپتاچلے گا،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ لوگوں سے پیسے لے لیتے ہیں مگر علاج نہیں کرتے ،امل عمر کامعاملہ بھی بہت سنجیدہ تھا،سپریم کورٹ نے وفاقی اورصوبائی حکومتوںکی یقین دہانی پر معاملہ نمٹا دیا،لاہور میں گندے نالوں سے متعلق ازخودنوٹس کیس بھی نمٹا دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »