امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا ہر ممکن کوشش کرچکا ہے لیکن اسے کام یابی حاصل نہیں ہوسکی۔ امریکا مذاکرات کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے لیکن ایران کبھی اس دباؤ سے پسپا ہوکر بات چیت نہیں کرے گا۔ انہوں ںے کہا کہ ایران کے بغیر مشرقی وسطی اور خلیج فارس میں میں امن و استحکام نہیں آسکتا۔

2018میں ایران اور دنیا کی چھ طاقتوں کے مابین ہونے والے معاہدے سے صدر ٹرمپ کے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہوئی۔ ٹرمپ انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایران اپنے میزائل پروگرام سے دست بردار ہوکر نئے معاہدے پر مذاکرات کرے۔ تاہم ایران کا اصرار ہے کہ اقتصادی پابندیاں ختم کرکے پہلے سے موجود جوہری معاہدے کی پاس داری کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفق America Taliban StateDept State_SCA thejointstaff ashrafghani
مزید پڑھ »

سری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئیسری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئیسری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی SriLankanArmyChief America Banned Entry StateDept State_SCA
مزید پڑھ »

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 4زخمی - ایکسپریس اردوامریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 4زخمی - ایکسپریس اردوحملہ آور سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں، مقامی پولیس
مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:16:34