مزید پڑھئے :
امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونیٹیکٹ کے شہر ہارٹ فورڈ کی پولیس نے اتوار کی شب 3بجے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کی۔ ابتدائی طور پر چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ جب کہ ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاہم ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد اور حملہ آور سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفق America Taliban StateDept State_SCA thejointstaff ashrafghani
مزید پڑھ »
ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہےترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »