ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی

رجب طیب اردگان نے چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ آج پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی۔ ترک صدر کے خطاب محبت کے زمزمے پھوٹ رہے تھے۔ طیب اردگان کو سب سے زیادہ اس وقت

داد ملی جب انہوں نے مسئلہ کشمیر کا مخصوص انداز میں ذکر کیا اور کہا کشمیر ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔ قبل ازیں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کے دوران 2016 میں پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا۔ ترک صدر نے تحریک خلافت میں مسلمانان ہند کی حمایت ، قائد اعظم اور علامہ اقبال کا خاص طور پر ذکر کیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn Newsترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:28:48