ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس کرنے کا امکان بھی ہے۔

پارلیمنٹ آمد پر وزیراعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ترک صدر کا استقبال کیا —فوٹو: ڈان نیوزاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر ترکی اور پاکستان کے قومی ترانے پڑھے گئے، جس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی گئی اور نعتِ رسول مقبولﷺ پڑھی گئی۔

مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے مہمانوں اور میڈیا کے نمائندوں کو خصوصی دعوت نامے جاری کیے گیے ہیں، چاورں صوبائی وزرائے اعلیٰ ، گورنرز، آزاد کشمیر کے صدر، وزیر اعظم اور اسپیکر آزاد کشمیر کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔علاوہ ازیں اجلاس میں غیر ملکی سفرا، مسلح افواج کے سربراہان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف الیکشن کمشنر،گورنر اسٹیٹ بینک، وفاقی سیکرٹریز، گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ، گورنر اور اسپیکر گلگت بلتستان بھی مدعو کیا گیا...

واضح رہے کہ رجب طیب اردوان کو بطور وزیراعظم دو بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور آج وہ بحیثیت صدر دوسری مرتبہ پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیں رجب طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان، پاکستان-ترکی ہائی لیول اسٹریٹیجک کوآپریشن کونسل کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے اور پاکستان-ترکی بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے بھی خطاب کریں گے۔گزشتہ روز ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk Newsترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےاس سے پہلے طیب اردوان کتنی بار پاکستان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرچکے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates TayyabErdogan Turkey
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:42