ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اس سے پہلے طیب اردوان کتنی بار پاکستان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرچکے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates TayyabErdogan Turkey

اسلام آباد:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ،وہ پاکستان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ سیشن سے چوتھی بار خطاب کرنےوالے پہلے عالمی رہنماء ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان پہلی بار 2009میں پاکستان آئے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے خطاب کیا،2012میں رجب طیب اردوان پھر پاکستان کے مہمان بنے اور مشترکا سیشن سے تاریخی تقریر فرمائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk Newsترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گےترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk Newsترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:00