رجب طیب اردوان کے دورے کا مقصد تزویراتی شراکت داری اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے،رپورٹ مزید پڑھیں Erdogan Pakistan Turkey DawnNews
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک صدر 13 سے 14 فروری کے دوران دونوں ممالک کے مابین ’روایتی یکجہتی اور تعلق‘ کو فروغ دینے اور پاک-ترک تزویراتی شراکت داری کو مزید وسیع کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
علاوہ ازیں ترک صدر 14 فروری کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں اور پاکستان-ترکی بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے بھی خطاب کریں گے۔ترکی اور پاکستان کے درمیان ایچ ایل ایس سی سی اجلاس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کا بھی امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترکی کو پاک-چین اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کی دعوت دیے جانے کا امکان ہے۔
بیان کے مطابق اسلاموفوبیا سے نمٹنے، اسلامی یکجہتی کے فروغ اور خطے کے امن، سیکیورٹی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے ’ متحرک تعاون‘ کے منصوبے بھی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ترکی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا ہے اور پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
مزید پڑھ »
ترک صدر 2 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے - ایکسپریس اردوترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »