مزید پڑھئے:
ترک صدر رجب طیب اردوان دوروزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے، ان کی پاکستان آمد سے متعلق سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، نور خان ایئربیس کے گرد سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ترک ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جس میں وزیر اعظم عمران خان،اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔ رجب طیب اردگان صدر مملکت اور وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے بھی ہوں گے جب کہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی ہوگا جس سے وہ خطاب بھی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »