ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ترک صدررجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے چوتھی مرتبہ کل خطاب کریں گے۔ 17غیرملکی شخصیات پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اب تک خطاب کرچکی ہیں۔
سب سے پہلے مارچ 1962 اور پھر جولائی 1962 میں شاہ ایران نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔فلپائن کے صدر دیوڈاس ماکاپاگا، انڈونیشیا کے صدر ڈاکٹر سوئیکارنو، فلسطین کے صدر یاسر عرفات بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرچکے ہیں۔ سری لنکا کے وزیراعظم سری ماوو بندرانئیکے، ترک صدر کینان ایورن، ایران کے صدر علی اکبر رفسنجانی بھی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والوں میں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »