ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیں ErdoganInPakistan Pakistan Parliament DawnNews
ترک صدر رجب طیب اردوان آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
خیال رہے کہ ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، انہوں نے پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کے دوران 2016 میں پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا اور پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا تھا۔ رجب طیب اردوان نے بطور وزیر اعظم 26اکتوبر، 2009اور 21مئی، 2012 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر چکے ہیں۔صدر رجب طیب اردوان کے خطابات سے قبل ترکی کے صدر کینان ایورن نے 15 نومبر 1985 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا۔خیال رہے کہ ترک صدر، پاکستان کی قومی اسمبلی/سینیٹ /مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 21 ویں غیرملکی جبکہ موجودہ پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والی پہلی شخصیت ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےاس سے پہلے طیب اردوان کتنی بار پاکستان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرچکے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates TayyabErdogan Turkey
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »