یمن میں فضائی کارروائی، 31 افراد ہلاک اور12 زخمی Yemen SaudiArabia DawnNews
یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے طیارے کو مار گرانے کے دعوے کے بعد شمالی صوبے میں ایک فضائی کارروائی میں 31 افراد کو نشانہ بنایا گیا جس کو متاثرین نے جوابی کارروائی قرار دے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘جنگ کو شروع ہوئے 5 برس کا عرصہ بیت گیا ہے لیکن فریقین اب تک ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہیں جو افسوس ناک ہے’۔ افسران اور عملے کے زندہ بچنے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر بیان میں مزید کہا گیا کہ ‘افسران اور عملے کی جانوں کی ذمہ داری حوثی باغیوں پر عائد ہوتی ہے’۔رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں نے ایک ویڈیو جاری کی اور کہنا تھا کہ میزائل کو روکنے کے لیے یہ ان کی جدید طریقے کا آغاز ہے اور طیارے کو رات کے اندھیرے میں فضا میں نشانہ بناگیا جس کے ساتھ ہی طیارہ تباہ ہوگیا۔
خیال رہے کہ 2015 سے خانہ جنگی کے شکار یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے اتحاد نے رواں ہفتے اعلان کیا تھا کہ جواہلکار یمن میں شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی جبکہ اقوام متحدہ نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی طیارے کی تباہی کے بعداتحادی فورسز کی بمباری،بڑی تعدادمیں ہلاکتیںدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہیمن میں پر سر پیکار سعودی جنگی اتحاد کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا۔
مزید پڑھ »
سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
سعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نو SaudiArabia Taif HistoricalPalace ReConstruction KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »