سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

یمن: معاونتی مشن پر جانے والا سعودی عرب کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

سعودی عرب کی سربراہی میں یہ اتحاد حوثی باغیوں کی تحریک کے خلاف سنہ 2015 سے لڑ رہا ہے۔

حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے جمعے کی شب زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے اس جنگی طیارے کو گرایا۔اتحاد کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا جب وہ 'گرا'۔اس حملے کا پسِ منظر کیا ہے؟ سعودی عرب صدر ہادی کی حمایت کرتا ہے اور اس نے خطے کے دیگر ممالک سے بنے ایک اتحاد کے ذریعے باغیوں پر فضائی حملے کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تباہسعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تباہریاض: یمن میں سعودی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سربراہی میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ الجوف صوبے میں یمنی حکومت کی سپورٹ کے لیے ہونے والے آپریشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔اتحادی
مزید پڑھ »

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims
مزید پڑھ »

ایران کو بات چیت سے قبل اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، سعودی عرب - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانسعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »

سعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نو SaudiArabia Taif HistoricalPalace ReConstruction KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں‌ کا اسپتال بنانے کا فیصلہسعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں‌ کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:08