سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ اونٹوں کا یہ اسپتال پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہے۔ سیکریٹری برائے امور حیوانات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلام اسپتال برائے کیمل ویٹرنری کے نام سے تعمیر کیا جانے والا یہ اسپتال اونٹوں کی تعداد میں اضافے میں معاونت فراہم کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ CoronaVirus Fear WorldBiggestMobileTechnologyFair Canceled GlobalConcerned MobileIndustry
مزید پڑھ »
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گاسعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت کے مطابق سعودی کابینہ نے ملک میں مصنوعی بارش کے جس
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردیدسعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردید SaudiCrownPrince IsraeliPrimeMinister Meeting Denied
مزید پڑھ »