سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گا SaudiArabia ArtificialRain

منصوبے کی منظوری دی ہے اس سے بارش کا تناسب20 فیصد تک بڑھ جائے گا۔ سعودی عرب میں فی الوقت بارش کا سالانہ اوسط 100ملی میٹر سے زیادہ نہیں بڑھتا۔ اس کی وجہ سے سعودی عرب انتہائی خشک ممالک کی فہرست میں چلاگیا ہے۔سعودی عرب دریاوں،جھیلوں اور مستقل نوعیت کے کھلے آبی ذخائر سے بھی محروم ہے۔وزارت ماحولیات و پانی کا کہناہے کہ سعودی کابینہ نے مصنوعی بارش پروگرام کی منظوری گزشتہ عشروں کے دوران

آبی وسائل پر دباو بڑھ جانے کی وجہ سے دی ہے۔سعودی عرب میں پانی کی سالانہ موجودہ طلب 24ارب مکعب میٹرتک پہنچی ہوئی ہے۔سعودی عرب اپنی آبی ضروریات مختلف ذرائع سے پوری کررہا ہے۔ 2.7 ارب مکعب میٹرکھارا پانی استعمال کے قابل بنارہا ہے جبکہ 80 تا 85 فیصد تک آبی ضروریات زیر زمین آبی ذخائر سے پوری کی جارہی ہیں۔سعودی عرب نے مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ 2006 کے دوران ملک کے وسطی علاقے میں کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشارامریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشارامریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشار US California YosemiteNationalPark SierraNevada Waterfall BlazingFire
مزید پڑھ »

امریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشارامریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشارواشنگٹن : موسم سرما کے دوران امریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والے آبشار نے دنیا کو حیران کردیا۔دنیا بھر میں ایسی جگہیں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے؟ ایسا ہی حیرت انگیز ایک پہاڑ امریکی ریاست کیلیفو
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کی جائیں گینیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کی جائیں گیسعودی عرب کی 6 مختصر فلمیں نیٹ فلکس پر پیش کی جائیں گی، مذکورہ فلمیں بین الاقوامی
مزید پڑھ »

سعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئیسعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئیریاض: سعودی عرب میں خاتون کو ڈرائیونگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران کرتب دکھانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار خاتون سعودی عرب کے شہر القطیف کی رہائشی ہیں، ویڈیو میں د
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:49