سعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ سعودی عرب میں ٹریفک کی اس طرح کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے جبکہ گاڑی کو 15 دن کے لیے ضبط کرلیا جاتا ہے۔
سعودی محکمہ ٹریفک کا کہنا تھا کہ ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کے لیے اسمارٹ کیمرے جلد استعمال کیے جائیں گے۔محکمے نے ٹریفک خلاف ورزیوں اور ان کے جرمانے کی فہرست ایک بار پھر جاری کی تھی جو کچھ یوں ہے، ریڈ سگنل توڑنا بڑی خلاف ورزی ہے اس پر 3 ہزار سے لے کر 6 ہزار ریال تک کا جرمانہ مقرر ہے۔ ٹائر اسکریچنگ پر 20 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہے، ٹائر اسکریچنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی 15 دن کے لیے ضبط کرلی جائے گی۔
کسی اور گاڑی کی نمبر پلیٹ استعمال کرنا قانوناً جرم ہے، اس پر 5 ہزار سے لے کر 10 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہے، مذکورہ نمبر پلیٹ ہٹانے تک گاڑی محکمہ ٹریفک کی تحویل میں رہے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا
مزید پڑھ »
عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
سعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند SaudiArabia Winters ColdWeather SchoolClosed
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
مزید پڑھ »
سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتینسائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین SaudiArabia SaudiWomen Science KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »