نیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کی جائیں گی

پاکستان خبریں خبریں

نیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کی جائیں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کی جائیں گی Netflix SaudiFilms Movies

سوشل میڈیا قوانین کا مقصد آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہرگز نہیں: فردوس عاشق

سعودی ویب سائٹ کے مطابق بین الاقوامی ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے کہا ہے کہ بہت جلد 6 سعودی شارٹ فلمیں نیٹ فلکس پر پیش کی جائیں گی، مذکورہ سعودی فلمیں بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ نیٹ فلکس پر سعودی فلمیں پیش کرنے پر وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان نے اظہار مسرت کرتے ہوئے اسے زبردست اقدام قرار دیا۔

نیٹ فلکس کا کہنا ہے کہ پیش کی جانے والی فلمیں سعودی نوجوانوں کی انتھک محنت کا ثمر ہیں جن میں سعودی معاشرے کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔نیٹ فلکس کے مطابق عالمی سطح پر سعودی فلموں کو پیش کرنے سے دنیا کو سعودی فلمی صنعت کے بارے میں معلومات ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیدانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:40:58