کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کو کوئی خفیہ پیغامات نہیں بھیجے، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان مزید پڑھیں: DawnNews Iran Saudi MunichSecurityConference MiddleEast
میونخ: سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ تہران اور دیگر ممالک کے درمیان کسی بھی طرح کی بات چیت سے قبل ایران کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔کیا کہ جنوبی جرمنی کے شہر میونخ میں 56 ویں سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بھی کشیدگی میں کمی چاہتا ہے لیکن ایران مسلسل ’غیرمحتاط رویے‘ اور ’عالمی معیشت کو دھمکی‘ دینے میں مصروف ہے۔
یمن سے متعلق بات کرتے ہوئے شہزادہ فیصل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ملک میں ہمیشہ سیاسی حل کی حمایت کی ہے اور امید ہے کہ حوثی ایران کے نہیں بلکہ یمن کے مفادات کو پہلے رکھیں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا سعودی عرب کا اس جی 20 سمٹ کی سربراہی کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے جو اس سال نومبر میں ریاض میں منعقد ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روک دیا - ایکسپریس اردوایران پر فوجی کارروائی سے قبل صدر ٹرمپ کو کانگریس سے اجازت لینا ہوگی
مزید پڑھ »
حوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی،ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے:مائیک پومپیوحوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی،ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے:مائیک پومپیو America Iran Yemen Houthis Weapons MikePompeoTweet SecPompeo State_SCA StateDept
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »