حوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی،ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے:مائیک پومپیو America Iran Yemen Houthis Weapons MikePompeoTweet SecPompeo State_SCA StateDept
بارود کی ترسیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران حوثی ملیشیا کو اسلحہ سپلائی جاری رکھ کر سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ایران سے حوثی باغیوں کو بھیجا گیا اسلحہ راستے میں پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا پشت پناہ اور سرپرست ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے حوثیوں کو اسلحہ کی اسمگلنگ جاری رکھ کر سلامتی کونسل کی قراردادوں کو بھی چیلنج کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایران کی طرف سے حوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی روکنے کے لیے...
مائیک پومپیو نے 'ٹویٹر' پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا کہ حال ہی میں امریکی نیوی نے ایرانی ساختہ 385 میزائل پکڑے جنہیں یمن کے حوثی باغیوں کو بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی طرف سے یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ سپلائی کرنا اس بات ثبوت ہے کہ ایران نہ صرف خطے میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا بلکہ تہران یمن کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کو بھی پامال کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔ امید ہے امریکی صدر بھارت میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر تشویش ہے۔
مزید پڑھ »
عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش Pakistan PTIGovt UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawanProgram UdarOfficial KhawajaMAsif PTIofficial pid_gov president_pmln MoIB_Official
مزید پڑھ »
عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »