امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہ مکمل تفصیل جانیے:
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سے زائد بار مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی، چاہتے ہیں اس پیشکش کو عمل میں بدلا جائے۔ امید ہے امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے گا، جو خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ ہے۔
ترجمان عائشہ فاروقی نے بتایا کہ مقبوضہ وادی میں مظالم کیساتھ بھارت نے ایک سال کے دوران 272 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ بھارت خطے میں ہائی پروفائل دوروں سے قبل حالات خراب کرنا چاہتا ہے۔ ایک سوال پر ترجمان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر عالمی شراکت دار پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید ہے۔
عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر پاکستان کو تشویش ہے۔ اس اقدام سے خطے میں طاقت کا توازن متاثر ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
4سینیٹرز کا پومپیو کو خط،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،متنازع شہریت قانون پر اظہارِ تشویشنیو یارک: (ویب ڈیسک) چار امریکی سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر پر سیکرٹری سٹیٹ مائیک پومپیو کو خط لکھا ہے، مشہور سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور شہریت کے ترمیم قانون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ خط ایسے وقت میں لکھا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ بھارت جانے والے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پرعملدرآمد چاہتے ہیں،پاکستان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دلی کے عوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا,ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں:پاکستاندلی کے عوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا,ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں:پاکستان Pakistan ForeignOffice WeeklyBriefing Trump OccupiedKashmir India Modi pid_gov PMOIndia RisingKashmir POTUS ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
مزید پڑھ »