ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پرعملدرآمد چاہتے ہیں،پاکستان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پرعملدرآمد چاہتے ہیں،پاکستان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

AishaFarooqui Kashmir

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں،بھارت نےچھ ماہ سے کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی، ہم اس پر عمل درآمد چاہتے ہیں اور پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان نے دہلی میں حالیہ انتخابات پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے انتخابات میں پاکستان دشمنی کارڈ استعمال کرنے کا ذکر کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
مزید پڑھ »

دلی کے عوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا,ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں:پاکستاندلی کے عوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا,ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں:پاکستاندلی کے عوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا,ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں:پاکستان Pakistan ForeignOffice WeeklyBriefing Trump OccupiedKashmir India Modi pid_gov PMOIndia RisingKashmir POTUS ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:25