امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روک دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روک دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

امریکی سینیٹ نے ایران پر فوجی کارروائی سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں ایران پر فوجی کارروائیوں کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کرنے کی قرارداد پیش کی، رائے شماری میں صدر ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی کے 8 ارکان سمیت 55 اراکین نے حق میں ووٹ ڈالا جب کہ مخالفت میں 45 ووٹ پڑے۔ایران کے حملے میں دماغی چوٹ سے متاثر امریکی اہلکاروں کی تعداد 109 ہوگئی، پینٹاگون

منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ایران پر کسی قسم کی فوجی کارروائی سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس سے اجازت لینا ہوگی تاہم ابھی اس قرارداد کو توثیق کے لیے صدر ٹرمپ کے پاس ہی جانا ہے جہاں عین ممکن ہے کہ صدر ٹرمپ قرارداد کو اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ویٹو کر دیں۔صدر ٹرمپ اگر اس قرارداد کی توثیق بھی کردیتے ہیں تب بھی ہنگامی صورت حال اور ناگزیر حالات میں صدر ٹرمپ فوری فیصلہ کرنے کا آئینی حق محفوظ رکھتے ہیں۔ سینیٹ میں یہ قرارداد امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی کارروائی کے نتیجے میں 100 سے...

واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ ماہ ایک راکٹ حملے میں ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کردیا تھا جس کے جواب میں ایران نے بھی عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ دلی اور گجرات جائیں گے۔
مزید پڑھ »

امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیابرطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:06