صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ انڈیا: امریکی صدر کے دورے سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ کی تعمیر
will visit India on 24th and 25th February. India will accord a memorable welcome to our esteemed guests.
بی بی سی کے نامہ نگار تیجس ویدھ نے بتایا کہ سابرمتی آشرم اور موٹیرا سٹیڈیم میں تقریباً 10 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ India and USA share a common commitment to democracy and pluralism. Our nations are cooperating extensively on a wide range of issues. Robust friendship between our nations augurs well not only for our citizens but also for the entire world.امریکہ میں ہونے والے آئندہ صدارتی انتخابات کے تناظر میں صدر ٹرمپ کے لیے یہ دورہ اہم ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس تقریب میں شامل ہونے کے لیے بعض گجراتی نژاد امریکیوں کو احمد آباد بلایا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
مزید پڑھ »
سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق Sudan
مزید پڑھ »
حکومت آٹا اور چینی مافیا کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے: احسن اقبال
مزید پڑھ »
رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیالاہور: سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا، مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصل
مزید پڑھ »
ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »