امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

واشنگٹن: امریکی سینٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور کر لی۔ ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسویں پر تعزیتی تقریب انعقاد کیا گیا

اور ریلی بھی نکالی گئی۔

امریکی صدر کو ایران کے خلاف جنگ کی صورت میں کانگریس کی منظوری لینا پڑے گی۔ امریکی سینیٹ میں قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے، 8 ری پبلکن سینیٹرز نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالا۔ سینٹ نے یہ اقدام ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو امریکا کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے 40 ویں روز کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایسی کسی بھی قرارداد پر ووٹنگ سے خبردار کیا تھا اور وائٹ ہاؤس نے قرارداد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »

امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔ امید ہے امریکی صدر بھارت میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر تشویش ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہامریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعصبانہ، نسل پرست تبصروں اور پالیسیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ’دی ہنٹ‘ نامی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمکٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ کے دوران امریکا کی ٹیم نیپال کے خلاف 35 سکور پر ڈھیر ہو گئی ہے، ٹیم کم ترین سکور کا ریکارڈ قائم کرنیوالی زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:59