سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تباہ ARYNewsUrdu
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سربراہی میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ الجوف صوبے میں یمنی حکومت کی سپورٹ کے لیے ہونے والے آپریشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔
اتحادی افواج نے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس سے متعلق فی الحال کوئی بھی تفصیل بتانے سے گریز کیا ہے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “دشمن کے لڑاکا طیارے” کو مار گرایا ہے۔حوثی باغیوں کے ترجمان نے تحریری بیان میں دعویٰ کیا کہ الجوف صوبے میں تباہ ہونے والا طیارہ تحریک کے کارکنوں کی کارروائی میں تباہ ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج نے 2015 میں یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے خلاف ایرانی نواز حوثی باغیوں کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »
کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »