خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں نشے میں لت افراد کے اعدادوشمار اکھٹے کرنے کیلئے متحرک ہو گئی ہے۔ محکمہ سماجی بہبود نے صوبے بھر میں سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نشئی افراد کا درست ڈیٹا نہ ہونے کے باعث اندازوں کی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے نشے کی لت میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو بچانے کیلئے جلد اقدامات اٹھائے جائیں۔ گزشتہ سال نشئی افراد کے علاج معالجےکیلئے قائم بحالی سنٹرمیں اب تک 896 افراد کاعلاج کیا گیا ہے۔ معاملے کے حوالے سے متعلقہ حکام رابطوں کے باوجود موقف نہ دے سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:33