امریکا اور طالبان نے 7 روز کے لیے پرتشدد کارروائیوں میں کمی پر بات چیت کی۔ Taliban America Afhganistan AfghanPeaceProcess DawnNews مزید پڑھیں:
اشرف غنی نے عسکریت پسندوں کے ساتھ بات چیت میں ’قابل ذکر پیش رفت ہونے کا اشارہ دیا تھا—فائل فوٹو: اے پی
یہ اعلان ایک امریکی عہدیدار نے کیا جس سے ایک روز قبل ہی افغان صدر اشرف غنی نے عسکریت پسندوں کے ساتھ بات چیت میں ’قابل ذکر پیش رفت‘ ہونے کا اشارہ دیا تھا۔کے مطابق برسلز میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس کے بعد امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر کا کہنا تھا کہ ’امریکا اور طالبان نے 7 روز کے لیے پرتشدد کارروائیوں میں کمی پر بات چیت کی‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم سب کا یہی کہنا ہے کہ افغانستان کا حل سیاسی سمجھوتہ ہے جو اگر واحد حل نہیں تو سب سے بہترین ضرور ہے، اس سلسلے میں پیشرفت ہوئی ہے اور ہم جلد اس بارے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین آمیز مواد کی روک تھام، حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدہ طےاسلام آباد: حکومت پاکستان کی مسلسل کاوشیں رنگ لے آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا کمپنیز نے اپنے پلیٹ فارم سے توہین آمیز مواد فوری ہٹانے کی یقین دہانی کرادی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سے حکومت کے معاملات طے پاگئے، جس کے تح
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہبرطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہ BritishScientists UK TestingNewCoronavirusVaccine Mice InfectiousDisease SpreadRapidly GOVUK
مزید پڑھ »