Read More : Newsonepk XiJinping China Coronavirus
چین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے وبائی امراض کی روک تھام اور اُن پرقابوپانے اورقومی صحت عامہ کے ہنگامی انتظامی نظام کاطریقہ کاربہتربنانے کی ضرورت پرزوردیاہے۔ انہوں نے بیجنگ میں ایک اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔
واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے آج مزید 143 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1523 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہزار 492 جبکہ دیگر 29 ملکوں میں بھی متعدد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔ جاپان، ہانگ کانگ اور فلپائن میں بھی 3 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
محبت اور پسند کی شادی کے خلاف لڑکیوں کا حلف - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کور کمانڈرحملہ کیس:ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد | Abb Takk News
مزید پڑھ »