HindhHighCourt CropsCommanderAttackCase
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر حملہ کیس کے نو ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج سندھ ہائی کورٹ نے کورکمانڈر حملہ کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئےکور کمانڈر حملہ کیس میں نوملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی جبکہ دو ملزمان کو بری کردیا ہے۔ عدالت نے مجرم عطاالرحمان، شہزاد، دانش امام، خرم سیف اللہ،عزیز احمد، شہزاد مختار،راؤ خالد،شعیب صدیقی اور ممدا خالد کی سزائیں برقرار رکھیں جبکہ یعقوب سعید خان اور نجیب اللہ کو بری کردیا۔
واضح رہے کہ ملزمان نے کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملہ کیا تھا،دہشت گردی کے اس واقعے میں چھ جوان شہید ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
مزید پڑھ »
کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فیصل رضاعابدی کی بریت کےخلاف وفاق کی اپیل مستردفیصل رضاعابدی کی بریت کےخلاف وفاق کی اپیل مسترد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورکمانڈر کراچی حملہ کیس :9دہشت گردوں کی سزاکے خلاف اپیلیں مستردعدالت نے دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »