فیصل رضاعابدی کی بریت کےخلاف وفاق کی اپیل مسترد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 55 mins agoبدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔ وفاق نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ ارجمند نے فیصل رضا عابدی کو بری کیا تھا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے 5 مئی 2019 کو فیصلہ سنایا گیا تھا۔ ستمبر2018 میں فیصل رضا عابدی کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ فیصل رضا عابدی پر ججزکے خلاف نازیبا الفاظ کے الزام میں 4 مقدمات درج کیے گئے تھے،انہوں نے ٹرائل کا سامنا کيا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »
’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘برلن: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »