کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری

پاکستان خبریں خبریں

کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کور کمانڈر پر حملے میں ملوث 9 ملزمان کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے 2 ملزمان کو بری کر دیا۔ کراچی میں کور کمانڈر احسن سلیم حیات پر حملے سے متعلق کیس کی سندھ ہائی

کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے 9 ملزمان کی سزائے موت کو برقرار رکھا جبکہ 2 ملزمان کو بری کر دیا۔ عطا الرحمان، شہزاد باجوہ، دانش امام، خرم سیف اللہ، عزیز احمد، شہزاد مختار، راؤ خالد، شعیب صدیقی اور ممدا خالد کی سزائیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے 2006 میں سزا سنائی تھی۔ ملزمان نے کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملہ کیا تھا، حملے میں 6 جوان شہید ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کمانڈر شہریار محسود دھماکے میں ہلاکطالبان کمانڈر شہریار محسود دھماکے میں ہلاکتحریک طالبان پاکستان کے اپنے ہی دھڑے کے سربراہ شہریار محسود افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں چند دنوں میں پاکستانی طالبان کے یہ تیسرے رہنما ہیں جنھیں ہلاک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع ManzoorWassan NAB BailExtend SHC AssetsCase DGNABSukkur PPP MWassan1 MediaCellPPP pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari Dr_FirdousPTI Pakistan Politicians Corruption
مزید پڑھ »

نیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جارینیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جارینیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
مزید پڑھ »

امریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاں America Iran ISIS NATO QasimSoleimani POTUS HassanRouhani DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 09:06:10