دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی
قیادت میں لڑنے والی عرب اتحادی فورسز نے یمن میں بمباری کی ہے جس سے تیس سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ اتحادی فورسز نے یمن کے صوبہ الجاف کے علاقہ الحیجہ پر پر بمباری کی جس میں اکتیس عام شہری ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ حوثی باغیوں کے زیر قبضہ صوبہ الجاف کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں...
رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں پر بمباری کی یہ اطلاعات سعودی عرب کے ایک جنگی طیارے کی تباہی کے بعد سامنے آئی ہیں۔یاد رہے کہ سعودی قیادت والے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کا ایک جنگی طیارہ یمنی صوبہ الجاف میں تباہ ہوا ہے اور اس حوالے سے تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے مگر حوثیوں نے انہیں گولیاں...
ادھر اقوام متحدہ کے طبی مشن کا کہنا ہے کہ جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو صنعا کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں عرب ممالک کے اتحادنے 2015سے یمن میں موجود ایران نواز حوثی باغیوں کیخلاف جنگ شروع کررکھی ہے جس میں اب تک ہزاروں عام شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردیدسعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردید SaudiCrownPrince IsraeliPrimeMinister Meeting Denied
مزید پڑھ »
سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گاسعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت کے مطابق سعودی کابینہ نے ملک میں مصنوعی بارش کے جس
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »
سعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نو SaudiArabia Taif HistoricalPalace ReConstruction KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »