راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئی ہیں، الصمصام 7 مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔ مشقوں میں کامبیٹ پیٹرولنگ،بارودی سرنگیں تلف کرنےکی مشقیں ہونگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں البدر 4 اختتام پذیر ہو گئی تھیں۔ مشقوں میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کامظاہرہ کیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں بحرین نیشنل گارڈز اور پاکستان کے سپیشل سروسز گروپ جوانوں نےحصہ لیا۔ 2 ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں انسداد دہشت گردی، کلیئرنس آپریشن کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، چھ پاکستانی جاں بحقریاض : تیزرفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے نیچے گرگئی، حادثہ میں پاکستان سے مزدوری کیلئے جانے والے چھ افراد چل بسے، مرنے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے دمام کے پاس خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، اس حوا
مزید پڑھ »
میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا
مزید پڑھ »