میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ pid_gov MoIB_Official antonioguterres UN ImranKhanPTI PTIofficial ArifAlvi

کی متعلقہ قراردادوں پرعملدرآمدکرائے جن میں کشمیریوں کوحق خودارادیت دینے کا وعدہ کیاگیاہے۔وہ اسلام آبادمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزسے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات، وہاں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اوربھارت کے ہٹ دھرمی پرمبنی اورجارحانہ اقدامات کی وجہ سے علاقائی امن کودرپیش خطرات پرخدشات

ظاہرکئے۔ڈاکٹرعارف علوی نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران پاکستان کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی اوران کومعاشی اورسیاسی تحفظ کی فراہمی کواجاگرکیا۔سیکرٹری جنرل نے چاردہائیوں سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے لئے پاکستان کے تعاون کوسراہا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کے لئے جس فراخدلی اورمیزبانی کا مظاہرہ کیا وہ یکجہتی کی شاندارمثال ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریسعالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریسعالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریس Lahore UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

متحدہ عرب نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیلئے ری ایکٹر کا لائسنس جاری کردیامتحدہ عرب نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیلئے ری ایکٹر کا لائسنس جاری کردیامتحدہ عرب نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیلئے ری ایکٹر کا لائسنس جاری کردیا Read News. UAE Nuclear Licence NuclearReactor
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »

اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردواعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردونیویارک ٹینس کے ڈبلز ٹائٹل پر قبضہ، مزید 2سال کھیلنے کا عزم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:32