بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranRiazKhan GOPunjabPK pid_gov Pakistan
وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کی پاکستان کبڈی ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم نے سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے معزز مہمان کو 4 دہائیوں سےافغان مہاجرین کی میزبانی سے آگاہ کیا جبکہ کشمیر میں مظالم پر بھی ان کی توجہ مبذول کرائی۔ بھارت کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی سے خطے کا امن خطرے میں ہے۔ ممکن ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کرے۔ کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کا حل چاہتے ہیں۔
وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ اس سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے 10 بلین ٹری منصوبے سے متعلق بھی یو این سیکرٹری جنرل کو بتایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا حامی ہوں۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا KashmirLandofPain KashmirWantsFreedom KashmirFacingModiTerrorism Kashmirbleeds SyedAliGeelani Meeting
مزید پڑھ »
کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ
مزید پڑھ »
پاک بھارت پانی کے مسائل کو بات چیت سے حل ہونا چاہیئے: انتونیو گتریساسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس کا کہنا ہے کہ پاک بھارت پانی تقسیم کے مسائل بات چیت سے حل ہو سکتے ہیں، پانی کو وجہ تنازع نہیں ہونا چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کلائمٹ چینج سے متعلق تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحد
مزید پڑھ »
پانی کوہتھیارنہیں بلکہ امن کاضامن ہوناچاہیے,مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے:انتونیو گوتریسپانی کوہتھیارنہیں بلکہ امن کاضامن ہوناچاہیے,مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے:انتونیو گوتریس Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »