اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا حامی ہوں۔
اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تقریب میں نشست کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور اس صورتحال میں اقوام متحدہ کے کردار کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ یہ واضح طور پر کہتے ہیں کہ یہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا مکمل احترام کیا جائے۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ہمارا یہ عزم ہے کہ ناصرف مقبوضہ کشمیر بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔اس سے قبل انتونیو گوتریس نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونیوالا دنیا کا بڑا ملک ہے، ہمارا مشترکہ وژن موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا اور پائیدار ترقی ہے۔ پائیدار ترقی کے اہداف انسانی ترقی کیلئے ضروری ہیں۔
سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کو صحت سمیت مختلف شعبوں میں چیلنجز درپیش ہیں۔ پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے کاوشیں اور کام کی رفتار کو تیز کرنا ہو گا، ترقی کے حصول میں دنیا کو بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کا کشمیر کے عوام کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتیترک صدر کا کشمیر کے عوام کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی PMImranKhan RecepTayyipErdogan PakTurkFriendship pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI RTErdogan
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »