مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا KashmirLandofPain KashmirWantsFreedom KashmirFacingModiTerrorism Kashmirbleeds SyedAliGeelani Meeting

سیدعلی گیلانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہی ہیں جنہیں گزشتہ کئی دنوں سے سینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہے ۔حیدر پورہ میں بزرگ رہنما کی رہائش گاہ کے باہر بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے تاکہ ان کی عیادت کیلئے کوئی انکے گھر نہ جاسکے ۔

حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے سرینگر سے جاری اپنے بیانات میں کہاہے کہ بھارت سیدعلی گیلانی کو علاج معالجے کی مناسب سہولتوںسے محروم رکھ کر انہیں جان سے مارنے کی سازش کررہا ہے ۔ بیانات میں سیدعلی گیلانی کو کشمیر کاز کیلئے انکی طویل جدوجہد پر جنوبی ایشیاء کا عظیم ترین اور سب سے قابل احترام رہنماء قراردیتے ہوئے کہاگیا کہ مزار شہداء سرینگر میں تدفین کی ان کی خواہش نے بھارتی حکام کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے۔

حریت رہنماؤں مختار احمد وازہ ، محمود احمد ساغر ، اعجاز رحمانی ، الطاف حسین وانی اور جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ نے اپنے الگ الگ بیانات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زوردیا ہے کہ وہ عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے محمد یاسین ملک سمیت تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔ا سلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا اہتمام سول سوسائٹی کے ارکان نے کیا تھا ،جس میں...

اس موقع پر مظاہرے کے شرکاء نے اقوام متحدہ کے دفتر میں ایک یادداشت پیش کی جس میں عالمی ادارے کے سربراہ انتونیو گوتریس پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا حامی ہوں۔
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے | Abb Takk Newsمقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت میں تبدیلی ،عالمی دباو بڑھنے پربھارتی وزیراعظم مودی کانیا بیان آگیامقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت میں تبدیلی ،عالمی دباو بڑھنے پربھارتی وزیراعظم مودی کانیا بیان آگیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہٹ دھرمی کے نئے ریکارڈ قائم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:12