مقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کو جیل بنے ایک سو چھیانوے روز ہوگئے،جموں وکشمیر پیپلزموومنٹ کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کردیا۔
کشمیری میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کردیا ہے۔دوسری جانب مسلم دشمن شہریت قانون کے خلاف بھارت بھر میں احتجاج جاری ہے، چنئی میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کیا گیا ہے، جبکہ پر امن مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑمقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Inhumane Curfew Enters 196thDay Kashmir UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN PMOIndia antonioguterres Kashmir ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
کشمیرہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ،ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پربھارت تلملا اٹھانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان کامقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بات
مزید پڑھ »
مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑمقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Inhumane Curfew Enters 196thDay Kashmir UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN PMOIndia antonioguterres Kashmir ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار | Abb Takk News
مزید پڑھ »